ابنا: وزير خارجہ علي اکبر صالحي نے اوسلو ميں ہونے والے دہشتگردي کے حاليہ واقعات ميں انساني جانوں کے ضياع پر افسوس کا اظہار کيا- وزير خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردي کي لعنت کو ختم کرنے کے لئے عالمي عزم ارادے کي ضرورت ہے-وزير خارجہ علي اکبر صالحي نے تہران اوسلو تعلقات پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درميان تعاون کے وسيع امکانات موجود ہيں جن سے فائدہ اٹھايا جانا چآہيے-
.....
169